11 ستمبر 2011 - 19:30

عالمی اہل البیت (ع) اسمبلی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی نے پانچویں جنرل اسمبلی کی دوسرے روز کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اسمبلی کی چار سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی۔